: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،12مئی(ایجنسی) عام طور پر سیاسی بیانوں سے دور رہنے والی برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ دوئم نے چینی افسروں کو غیر مہذب بتایا ۔ یہ واقعہ چین کے صدر شی جن پنگ کے گزشتہ دورہ
برطانیہ کے درمیان کا ہے جب ملکہ الیزابیتھ چین کے افسروں کو بہت بدتہذیب کہتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئی تھیں۔ ایک افسرشاہی کیمرہ مین نے بکنگھم پیلیس گارڈن پارٹی کے دوران ملکہ کے تبصرے کو ریکارڈ کیا تھا جس کو کل نشر کیا گیا ہے۔